فسلطینیوں کی امریکی امداد بھی بند

486
FILE - In this May 3, 2017 file photo, President Donald Trump and Palestinian Authority President Mahmoud Abbas arrive in the Roosevelt Room of the White House in Washington. With a Twitter post on Tuesday, Jan. 2, 2018, threatening to cut off U.S. aid to the Palestinians, Trump has expressed his frustration over the lack of progress in his hoped-for Mideast peace push. But things could deteriorate even further if Trump follows through on the threat. (AP Photo/Evan Vucci, File)

امریکا نے فلسطین پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کو 6کروڑ ڈالر جاری کردیے ہیں تاہم مزید 6کروڑ 50 لاکھ ڈالر روکنے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق فنڈنگ کے تمام معاملے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور امریکا چاہتا ہے کہ فنڈنگ کے معاملے میں دیگر ممالک بھی زیادہ حصہ ادا کریں۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئیتریس نے امداد کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے کی جانب سے پناہ گزینوں کو فراہم کی جانے والی خدمات بہت اہمیت رکھتی ہیں اور امداد کٹوتی کی صورت میں ادارے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ