کیا اسرائیل پاکستان سے دوستی کرنا چاہتا ہے؟ جانیئے

658

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے پاکستان کو اسرائیل سے دشمنوں کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے۔

ایک انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے دشمن نہیں ہیں لہٰذا پاکستان کو بھی ان سے دشمن کی طرح برتاؤ نہیں کرنا چاہیے ۔

نیتن یاہو نے لائن آف کنٹرول سے متعلق بھارت مؤقف کی حمایت بھی کرڈالی ۔ تاہم انہو ں نے واضح کیا کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان دوستی کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ