
ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 18 رنز سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کرلی۔

سیریز میں پاکستان کی فتح نے اسے آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی دلوادی ہے۔
جيو قائد – Geo Quaid
جيو قائد پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو، فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیوز بھی دیکھ سکتے ہیں/ اپنی تحریریں بھجوائیے،اشتہارات۔۔ ہمارے ساتھ رابطہ کيجۓ weeklygeoquaid@gmail.com