اسرائیل کا ایرانی اہداف پر بڑا فضائی حملہ

672

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ’کسی بھی حملے کے خلاف‘ اپنا دفاع کرے گا۔

بنیامین نیتن ہایو نے سنیچر کو کہا کہ ’یہ ہمارا حق اور ذمہ داری ہے اور ہم ایسا کرتے رہیں گے جہاں تک ضروری ہوا۔‘

اسرائیل نے شام میں ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا جسے گذشتہ 30 برس کے دوران اسرائیل کی جانب سے سب سے بڑا فضائی حملہ کہا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ