
بھارتی ٹیلی ویژن ڈراموں کی معروف اداکارہ دپیکا کاکر نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ٹی وی ڈرامے ‘سسرال سمرن کا’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے تسلیم کیا کہ انہوں نے اسلام کو قبول کرلیا ہے اور ان کا نیا نام فائزہ ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ نے گزشتہ دنوں اداکار شعیب ابراہیم سے شادی کی تھی
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...