
روس نے طالبان کو روسی ہتھیار فراہم کرنے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
افغانستان کے لیے روسی مندوب ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ طالبان اور ماسکو حکومت دونوں ہی نے اس امریکی بیان کو سنجیدگی سے نہیں لیا ہے ،جس میں اس نے کہا ہے کہ روس انتہا پسند تحریک کے لیے ہتھیار فراہم کرتا رہا ہے