دبئی میں موبائل ویڈیو یا تصویر بنانےپر پابندی

643

دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار دے دیا گیا ہے جس کی سزا 5 لاکھ درہم جرمانہ یعنی پاکستانی روپوں میں ڈیڑھ کروڑ روپوں سے زائد اور ایک سال قید ہوگی۔ دبئی پولیس نے اس جرم میں ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیاہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ