بھارتی سابق کرکٹر سدھو جنرل باجوہ کا بوسہ کیوں لینا چاہتا ہے؟ جانئے

464

بھارت کے سابق کرکٹر اور موجودہ سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ اگرکرتارپور راہداری کھل گئی تو میں جنرل باجوہ کو صرف گلے نہیں لگاﺅں گا بلکہ انہیں بوسہ بھی دوں گا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کو گلے لگانے میں کوئی سازش نہیں تھی، وہ کوئی رافیل طیاروں کی ڈیل تو نہیں تھی اگر کوئی مجھے کہے گا کہ پاکستان کرتارپور راہدری یعنی بابا نانک کی راہداری کھولنے کو تیار ہے اور یہ بات وہ 400 مرتبہ کہہ چکا ہے تو میں جنرل باجوہ کو گلے بھی لگاﺅں گا اور بوسہ بھی دوں گا۔نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے ناقدین کو کہا کہ مجھے ان کی گندی سیاست کی کوئی پروا نہیں ہے

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ