موبائل فون کینسر کا سبب

1581

امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومن کے تحت ہونے والی ریسرچ میں موبائل فون اور کینسر کے درمیان تعلق کا واضح ثبوت مل گیا۔

نیشنل ٹوکسی کولوجی  پروگرام کے تحت چوہوں پر طویل عرصے سے تحقیق جاری تھی۔

اس تحقیق کے نتائج کے مطابق موبائل فون سے خارج ہونے والی شعاعوں سے متاثرہ چوہوں میں کینسرکی بیماری پائی گئی۔

یہی نہیں بلکہ میل چوہوں میں دماغ اور گردوں کے ٹیومر کے بھی ثبوت ملے جب کہ فی میل چوہوں میں کینسر کے ثبوت زیادہ واضح نہیں ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ