امریکہ عمان کے ائیر پورٹس اور بندرگاہیں استعمال کرے گا

837

سلطنت عمان نے امریکی فوج کو اپنے ملک کی بندرگاہیں اور ایئرپورٹ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

عمانی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور عمان کے درمیان فوجی تعاون کا معاہدہ ہوگیا ہے جس کے تحت امریکی فوج کے بحری جہاز اور جنگی طیارے عمان کی بندرگاہ اور ایئرپورٹس خصوصاً Duqm بندرگاہ استعمال کرسکیں گے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ