راہول گاندھی نے مودی سے سوال کیا ہے کہ۔۔؟

471

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی قوم کو بتائیں امریکی صدر سے کیا بات کی تھی؟

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ اگر امریکی صدر کا کشمیر پر ثالثی کا بیان درست ہے تو نریندر مودی نے بھارت کے مفاد اور شملہ معاہدے سے انحراف کیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ