
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ خوشی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مسئلہ کشمیر کو پیچیدہ سمجھا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد مانگی۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ نے کہا کہ خوشی ہے کہ مودی نے ٹرمپ سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ خوشی کی بات ہے کہ جب مودی جی نے ٹرمپ سے ملاقات کی تو انہیں بتایا کہ کشمیر ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور اگر ان کی طرف سے کوئی مدد ہو تو یہ اچھا ہوگا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...