
بھارتی اداکارہ اور سیاسی رہنمااُرمیلہ ماٹونڈکر نے کہا ہے کہ 22 دِن گُزر گئے لیکن کشمیر میں موجود میرے سسرال والوں سے میرا اور میرے شوہر کا کوئی رابطہ نہیں ہورہا۔
اُرمیلہ ماٹونڈکر نے مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں پر جاری ظُلم و ستم کا بھانڈہ پھوڑتے ہوئے کہا کہ ’میری ساس اور سُسر مقبوضہ کشمیر میں مقیم ہیں لیکن 22 دِن گُزر گئے ہیں اور میرے شوہر کا اُن سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہورہا
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...