
پشتون تحفظ موومنٹ کی حامی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کئی ماہ کی روپوشی کے بعد امریکہ میں منظرِ عام پر آئی ہیں
جمعرات کو گلالئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں انھوں نے بتایا کہ وہ پاکستان سے ’فرار‘ ہو کر امریکہ پہنچ گئی ہیں جہاں وہ سیاسی پناہ حاصل کر رہی ہیں