
دنیا بھر کے ممالک میں سروے رپورٹ کے مطابق سستا ترین موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا فراہم کرنے میں بھارت سرفہرست ہے جبکہ پاکستان کا 33؍ واں نمبر ہے، بھارت میں فی گیگا بائٹ کے لیے اوسطاً صفر اعشاریہ 26 ڈالر اور پاکستان میں ایک اعشاریہ 85؍ ڈالر ریٹ چارج کئے جاتے ہیں۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...