سی پیک امریکہ نے پاکستان کو خبردار کردیا

414

امریکا نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے سے چین کو تو فائدہ پہنچے گا لیکن اس سے پاکستان کو طویل المدتی معاشی نقصان ہو سکتا ہے۔امریکا کی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے امریکا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کو چین اور پاکستان ʼگیم چینجر قرار دے رہے ہیں لیکن اس سے صرف چینی مفادات کا تحفظ ہو گا، ان کا کہنا ہے کہ سی پیک پر پاکستان پر بوجھ بنے گا، چینی قرضوں کی شرائط سخت ہیں، سی پیک امدادی منصوبہ نہیں ، پاکستان کیلئے قرضوں کی ادائیگیاں مشکل ہوں گی۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ