لندن برج حملہ دو راہ گیر ہلاک

455

جعلی خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے لندن برج پر چاقو کے وار سے 2 افراد کو ہلاک اور کئی کو زخمی کردیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث شخص پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔حملے میں 5 عام شہری زخمی ہوئے،جن میں سے 2ہلاک ہو گئے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ