شناخت ہو گئی لندن برج حلہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟ جانئیے

434

برطانوی پولیس نےلندن برج حملےمیں ملوث شخص کی شناخت 28 برس کے عثمان خان کے نام سےظاہر کردی ہے،جو اسٹیفرڈ شائر کا رہائشی تھا۔

مقامی پولیس کے مطابق عثمان خان نےجمعہ کی دوپہر لندن میں چاقو مار کر خاتون سمیت 2 افراد کو ہلاک اور 3 کو زخمی کردیاتھا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ