راو انوار امریکہ کیخلاف عدالت جائیں گے

274

سابق ایس ایس پی راؤ انوار نے اپنے خلاف امریکی محکمہ خزانہ کے فیصلے پر بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ مجھ پر کئی افراد کے قتل کا الزام لگایا جاتا ہے مگر شکایت لے کرکوئی نہیں آتا، امریکی فیصلے کے خلاف قانونی جنگ کروں گا اور اپنے وکیل کی مدد سے امریکا میں کیس دائر کروں گا اور قونصلیٹ کو خط بھی ارسال کریں گے۔راؤ انوار کا کہنا تھا کہ مجھ پرایک الزام ہے اور وہ معاملہ بھی عدالت میں زیر سماعت ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ