فلسطین پر قابض ملک اسرائیل میں حکومت سازی کا بحران زور پکڑ گیا

541

فلسطین پر قابض ملک اسرائیل میں حکومت سازی کرنے ناکام ہو رہی ہے جس کے بعد ایک سال سے بھی کم عرصے میں ملک میں تسیری بار عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس وقت وہاں آئندہ عام انتخابات دو مارچ کو منعقد ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔اکثریتی اتحاد تشکیل دینے کی ڈیڈ لائن کے خاتمے سے قبل ممبران پارلیمان نے پارلیمان کو تحلیل کرنے کے بل پر ابتدائی منظوری دے دی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ