
یوں تو ہندوستان میں زناہ بل جبر کی وارداتیں روزانہ کا معمول ہیں اسی طرح ایک واقعہ کچھ دن پہلے مدھیہ پردیش کے علاقہ میں پیش آیا جہاں ایک ہندو مذہب کے مبلغ نے تین نابالغ لڑکیوں کا جنسی استحصال کیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو بھوپال کے ستنہ ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی۔ملزم کی شناخت نارائن سواروپ ترپتھی کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس سے شکایت کے مطابق متاثرہ لڑکیوں کے والدین نے بتایا کہ 7دسمبر کو ملزم مبلغ نے ان سے کہا کہ کچھ ہندو مذہب کی روایت جو انہیں سکھائی گئی تھیں وہ کر کے دکھائیں
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...