میاں نواز شریف کی امریکہ روانگی

359

میاں نواز شریف کے لئے امریکا کے قدیم میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلیے رابطہ کرلیا گیا۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اہلخانہ نے نواز شریف کے دل ودماغ کو خون فراہم کرنیوالی بند شریانوں کو کھلوانے کیلیے امریکا کے قدیم میساچوسٹس جنرل ہسپتال میں علاج کیلیے رابطہ کرلیا اور عندیہ دیا ہے کہ نواز شریف ہفتے کو لندن سے امریکا علاج کی غرض سے روانہ ہوجائیں گے جہاں وہ مذکورہ ہسپتال میں اپنی شہ رگ کے قریب بند شریانوں کوکھلوانے کیلیے معائنہ کرائیں گے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ