بھارتی قصائی مودی منہ کے بل سیڑھیوں پرگرپڑا

486

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کانپور میں منہ کے بل سیڑھیوں پرگرگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کان پور میں مودی گنگا گھاٹ منصوبے کا جائزہ لینے کیلیے سیڑھیاں چڑھنے لگے تھے کہ اچانک لڑکھڑاتے ہوئے منہ کے بل گرگئے ۔اس اچانک افتاد پرسیکیورٹی اہلکار بھی گھبرا گئے تاہم وہ فورا لپکے اور مودی کو سہارا دے کراٹھالیا تاہم انہیں ناک پرہلکی خراش آئی ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ