
مسلم لیگ ن کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کےخلاف نیب نے تحقیقات تیز کردیں، نیب راولپنڈی نے نارووال میں چھاپہ مار کر اسپورٹس سٹی کاریکارڈقبضے میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب تفتیشی ٹیم نے سپورٹس سٹی نارووال کابھی دورہ کیااورسپورٹس سٹی نارووال میں تعمیرات کے معیارکاجائزہ لیا، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ سپورٹس سٹی نارووال میں تعمیرات نامکمل پائی گئی ہیں،اسپورٹس سٹی نارووال کے اہم گواہوں کے بیانات بھی قلمبندکیے گئے
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...