خسرو بختیار کو نکال دیا گیا

414

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نوکردی،خسروبختیارکی قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت ختم کردی گئی اوران کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرمملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نوکردی،کابینہ ڈویژن نے تشکیل نوکا نوٹیفکیشن جاری کردیا، خسروبختیارکی قومی اقتصادی کونسل کی رکنیت ختم کردی گئی جبکہ ان کی جگہ وفاقی وزیراسدعمرکو قومی اقتصادی کونسل کارکن تعینات کردیا گیا۔نئے نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اقتصادی کونسل 13 ارکان پرمشتمل ہے،کونسل کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے،چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، مشیرخزانہ حفیظ شیخ،مشیرتجارت رزاق داؤداوردیگرارکان میں شامل ہیں

 

 

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ