ترکی کی امریکہ کو دھمکی

424

امریکہ کی روسی ہتھیار خریدنے پر پابندیاں عائد کرنے کے انتباہ پرترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی میں امریکہ کے زیراستعمال دواسٹریٹیجک فوجی اڈے بند کرنے کی جوابی دھمکی دیدی ۔ترک صدررجب طیب اردگا ن نے ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” اگر ضروری ہوا تو ہم ” انقریلک اور کیوریکک“ بیسز بند کر سکتے ہیں ،یہ دونوں ملٹری بیسز شام کی سرحد کے قریب جنوب مغربی ساحل پر واقع ہیں ۔رجب طیب اردگان کی جانب سے یہ امکان ماضی میں امریکہ اور ترکی کے درمیان حالات کشیدہ ہونے پرکئی مرتبہ ظاہر کیا گیاہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ