میجر جنرل آصف غفورکا ردعمل

396

بھارتی فلمساز بھوشن کمار کی جانب سے ٹوئٹر پر’2019 بالا کوٹ اسٹرائیک‘ کے واقعے پر فلم کا اعلان کیا گیا تھا جس میں انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ یہ فلم ملک کے بہادر لوگوں کے لیے خراج تحسین ہے۔اس پر پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ردعمل کا اظہار بھی کیاڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سنجے لیلا بھنسالی اور بھوشن کمار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خواب صرف بالی ووڈ کے ذریعے ہی پورا کیا جا سکتا ہے،27 فروری کو پا ک فضائیہ کی جانب سے گرائے گئے بھارتی طیاروں کا ملبہ اس سب کے باوجود آپ کو پریشان کرتا رہے گا

مزید خبریں

آپ کی راۓ