سانحہ اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کبھی نہیں بھول سکتے

737

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔انہوں نے کہا کہ شہدا اوران کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ہونے والے قتل عام کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔انہوں نے کہا کہ شہدا اوران کے اہلخانہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ