
ایم کیو ایم پاکستان میئر کراچی وسیم اختر اور رکن رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی نے دبئی میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے سابق صدر کی عیادت کی۔ وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پرجانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا۔سابق صدر نے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔ رابطہ کمیٹی کے وفد نے پرویز مشرف کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...