جواد ظریف: امریکہ کو بہت جلد جواب دیا جائے گا،امریکہ نے بہت بڑی غلطی کی ہے

518

ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نےایرانی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ امریکا نے بہت بڑی غلطی کی ہے، عراقی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔

جواد ظریف نے کہا کہ ایران کسی بھی وقت اور انداز میں جواب دینے کا حق رکھتا ہے، طاقت اور جرائم کے ذریعے پالیسیوں پر پیش رفت دنیا کے لیے ناقابلِ قبول ہے۔

واقعے پر ایران نے سوئس سفیر کو ایک ہی دن دو مرتبہ وزارتِ خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ