
برطانوی وزیراعظم نے ایران کی قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی پر امریکی حملے کی خبر پر سخت ناگواری کا اظہار کیا۔
برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی پر حملے سے پہلے امریکا نے اپنے پرانے اور قریبی حریف برطانیہ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے مقابلے میں اسرائیل پر زیادہ اعتماد کیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے ایرانی جنرل پر حملے کے منصوبے سے اسرائیل کو آگاہ کیا، جس کے باعث امریکا کے اس اقدام پر برطانوی وزیراعظم نے سخت ناگواری کا اظہار کیا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...