ایران کا پہلا جواب امریکی اڈہ تباہ کرنے کا دعوی

404

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے عراق میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حملوں میں امریکی ہیلی کاپٹرز اور فوجی ساز و سامان کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی صدر کا ’’سب ٹھیک ہے‘‘ کا بیان نقصان کو چھپانے کی کوشش ہے۔

ڈنمارک اور ناروے نے عراق میں تعینات اپنے فوجیوں کے محفوظ ہونے کی تصدیق کر دی۔ دونوں ممالک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عراق میں ایرانی حملوں میں ان کے عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ