خبردار ! امریکا نے دوبارہ حملہ کیا توجواب مزید سخت ہوگا

466

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’امریکا نے دوبارہ حملہ کیا توجواب مزید سخت ہوگا‘۔

عراق میں امریکی میزائل حملے میں جاں بحق ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا انتقام لینے کے بعد ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری کا تازہ بیان سامنے آیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں پرحملہ ایرانی فورسز کی صلاحیتوں کا بہت چھوٹا سا مظاہرہ تھا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ