مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندوں نے دو کمشیری بھائیوں کو شہید کر دیا

332

قابض بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری ہے جس نے آج مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا پھر مظاہرہ کیا ہے، مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں محاصرے کے دوران فائرنگ کر کے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ