
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مواخذے کی کوشش سے کوئی فائدہ نہیں نکلے گا۔
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکی عوام کے لیے مواخذے سے زیادہ اہم دوسری چیزیں ہیں، ڈیموکریٹس جو کام خود نہ کرسکے اب وہ ری پبلکنز سے کہہ رہے ہیں کہ وہ کر دیں۔
ڈیموکریٹ اسپیکر نینسی پلوسی نے مواخذے کا معاملہ اگلے ہفتے سینیٹ میں پیش کرنے کا اعلان کیا تھا۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...