بھارتی حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی

353

بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے اور بھارتی سپریم کورٹ میں اس قانون کے خلاف درخواستوں کے ڈھیر لگ گئے، لیکن بھارتی حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کو شہریت قانون کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر اوسط 200 درخواستیں بذریعہ ڈاک

شہریت قانون، این آر سی کے خلاف تقریبا 10 ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، ہزاروں درخواستیں پراسس کرنے سے سپریم کورٹ کا عملہ دباؤ کا شکار ہے اور اضافی وقت دینا پڑ رہا ہے۔

درخواستوں میں شہریت قانون کو غیر قانونی، بنیادی حقوق کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ