
جرمن وزیردفاع کا کہنا ہے امریکا نےایران پالیسی پر یورپ کو 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
برطانوی میڈیاکےمطابق جرمن وزیر دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے دھمکی دی ہے کہ ایران کیخلاف اقدامات نہ اٹھائے گئے تو یورپین گاڑیوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کیاجاسکتا ہے۔
آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...