انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے انکشاف کیا ہے کہ

374

انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں لوگوں کو انتہا پسند نظریات سے نکالنے کے لیے حکومت کے ذریعے کیمپ چلائے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ’ڈی ریڈیکلائزیشن کیمپ ان لوگوں کے لیے ضروری ہیں جو انتہا پسند نظریات کی گرفت میں آ چکے ہیں‘۔

جنرل راوت نے یہ بات دلی میں منعقدہ ‘رائے سینا ڈائیلاگ’ میں جمعرات کو ایک مذاکرے میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح کے کیمپ انڈیا میں موجود ہیں اور ان میں بچوں کو بھی ڈی ریڈیکلائزیشن کے لیے رکھا جاتا ہے۔

یہ پہلی بار ہے جب کسی اعلیٰ اہلکار نے انتہا پسندی کے خیالات سے نکالنے کے لیے کیمپوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ ان کے اس انکشاف پر سوشل میڈیا میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ