برطانوی شاہی خاندان میں ساس بہو کی لڑائی

462

ساس بہو کی لڑائی کے بعد برطانیہ کے شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن سے باضابطہ طورپر شاہی خطابات واپس لے لیے ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق شاہی محل سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ  ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری اوران کی اہلیہ میگھن اب شاہی خطابات استعمال نہیں کر سکیں گے، جس کے بعد یہ جوڑا اب ملکہ برطانیہ کی نہ تو نمائندگی  کرسکے گا اورنہ ہی انہیں شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے ملنے والے عوامی فنڈز دیے جائیں گے۔ اس کا اطلاق رواں برس سے ہی ہوگا۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ