روس نےکورونا وائرس سے متاثرہ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کر دیا

458

روس نے خطرناک نوول کورونا وائرس سے متاثرہ غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا ہے، اب تک روس میں وائرس سے متاثرہ 2 افراد کی تصدیق ہوئی ہے، دونوں چینی شہری ہیں۔

روسی وزیر اعظم مشوستن کا کہنا ہے کہ اگر کسی بھی غیر ملکی میں وائرس کی تصدیق ہوئی تو اسے روس سے بے دخل کردیا جائے گا، روس میں وائرس سے متاثرہ دو چینی شہریوں کا سائبیریا کے اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ