کو رونا وائرس اب بھارت میں بھی پھیلتا جارہا ہے

626

چین سے شروع ہونے والا کو رونا وائرس اب بھارت میں بھی پھیلتا جارہا ہے ایک اور شخص میں کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین ہوگئی ہے، ریاست کیرالہ میں کورونا وائرس کے تیسرے مریض کی تصدیق ہوئی۔

مزید خبریں

آپ کی راۓ