افغان امن کو دھچکا

328

افغان امن معاہدے کو دھچکا،افغان صدر کاطالبان قیدی رہا کرنے اور امریکی اتھارٹی ماننے سے انکار، رہائی پیشگی شرط نہیں، معاملے پر انٹرا افغان مذاکرات میں غور ہوسکتاہے، آئندہ 9دن میں مذاکراتی ٹیم تشکیل دیدیں گے۔

ادھر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہےکہ افغان قیادت کا امتحان شروع ہوگیا، امن عمل کو نقصان پہنچانے والوں پر نظر رکھنا ہوگی، افغان صدر سمجھیں قیدیوں کی رہائی سے اعتماد بڑھے گا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ