غدار وطن الطاف حسین کا ایم کیو ایم لندن سیکرٹیریٹ برائے فروخت

349

الطاف حسین نے دہشت گردی کیلئے اکسانے کے الزام میں اولڈ بیلی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے ّآغاز سے قبل ہی ایم کیوایم لندن سیکرٹریٹ فروخت کر رہے ہیں۔

انھوں نے ایم کیو ایم کا پورا دفتر جس میں 6 کاریں پارک کرنے کی گنجائش ہے کی قیمت 10 لاکھ پونڈ مقرر کی ہے، لیکن گزشتہ 2 ماہ کے دوران ابھی تک انھیں کوئی آفر نہیں ملی ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ