جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

475

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حزبِ وحدت کے رہنما عبدالعلی مزاری کی برسی کی تقریب پر حملہ کیا گیا ہے جس میں شریک افغان چیف ایگزیکٹو عبداللّٰہ عبداللّٰہ بال بال بچ گئے۔

تقریب میں افغان چیف ایگزیکٹو عبداللّٰہ عبداللّٰہ سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران شریک تھے جس میں کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔

افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی کا کہنا ہے کہ فائرنگ تقریب کے قریب زیرِ تعمیر مقام سے کی گئی۔

انہوں نے بتایا کہ تقریب میں چیف ایگزیکٹو عبداللّٰہ عبداللّٰہ سمیت متعدد سیاسی رہنما اور اعلیٰ عہدیداران موجود تھے جنہیں باحفاظت وہاں سے نکال لیا گیا ہے

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ