کرونا وائرس اٹلی لاک ڈاون

396

اٹلی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ افراد کی آبادی پر مشتمل علاقے کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں لمبارڈی اور شمالی اور مشرقی اٹلی کے گیارہ صوبے بھی شامل ہیں۔ 

قرنطینہ کا دورانیہ اپریل کے اوائل تک جاری رہے گا۔ 

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں اور جم خانے، سوئمنگ پولز، میوزیم اور سکینگ ریزارٹ بند کر دیے جائیں گے۔

اٹلی یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے میادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔

مزید خبریں

آذربائیجان کے صدر الہام علییوف نے چین کے شہر تیانجن میں  پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران کہا کہ بھارت، پاکستان کے ساتھ آذربائیجان کے...

آپ کی راۓ