کرونا وائرس خطرناک رفتار سے پھیل رہا ہے 136 ممالک میں پھیل چکا

351

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 42 ہزار 783 تک پہنچ گئی جبکہ کورونا وائرس اب تک 136 ملکوں تک پہنچ چکا ہے۔

دنیا بھر میں 5 ہزار 374 افراد کورونا وائرس کے باعث جان سے جاچکے ہیں جبکہ 71ہزار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ایران میں مزید 85 افراد ہلاک ہوئے اور مزید ایک ہزار 289 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

اسپین میں بھی صورتحال خراب ہو گئی، جہاں مزید 36 افراد ہلاک اور ایک ہزار 188 نئے مریض سامنے آ ئے ہیں۔

جرمنی، سوئٹزرلینڈ، نیدرلینڈز، برطانیہ، بیلجیئم اور آسٹریا سمیت پورے مغربی یورپ میں مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ