کرونا وائرس کی ویکسین کی دستیابی

510

آسٹریلیا نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، پہلے مرحلے میں اسے جانوروں پر آزمایا جائے گا۔

آسٹریلوی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائریس ویکسین تیار کرلی ہے لیکن اس کی طبی آزمائش میں چند مہینے درکار ہیں جس کے بعد یہ رواں سال کے آخر تک دستیاب ہوسکے گی۔

ایس اسپائک نامی ویکسین کوئنز لینڈ یونیورسٹی کے تین سائنسدانوں نے تیار کی ہے، آزمائشی مرحلے میں چوہوں پر آزمایا جارہا ہے، اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمایا جائے گا۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ