کورونا کی پیشگی اطلاع پر کان کیوں نہ دھرے؟

507

ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے امریکا کےصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وارننگ ملکنے کے بعد بھی اس پر اہمیت نہیں دی۔

واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس نے جنوری اور فروری میں صدر اور کانگریس ممبران کو آگاہ کردیا تھا کہ یہ وائرس وبا بن سکتا ہے۔ 

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ اور ارکان کانگریس نے کورونا پر وارننگ کو اہمیت نہیں دی۔

اس کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس سے متعلق پیشگی اقدامات نہیں کیے۔

اس میں کہا گیا کہ صدر ٹرمپ اگر پیشگی اقدامات کر لیتے تو وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار سست کی جاسکتی تھی۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ