ہزاروں ہلاکتیں ہونگی کیونکہ عوام نے لاک ڈاون عمل نہیں کیا

493

سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آپ لوگ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہوجائیں۔

سوئیڈش وزیراعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سخت اقدامات کے اعلان کیا تھا، تاہم سوئیڈن کے شہریوں نے اس اعلان کے باوجود اس پر عمل کرنے سے گریز کیا۔ 

غیر ملکی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سوئیڈن کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں کئی ایسے کورونا متاثرہ مریض ہیں جن کی حالت تشویش ناک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں

محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...

آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلی جنس آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران...

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایک شخص قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن گیا ہےاور سمجھتا ہے کہ میں نہیں تو کچھ نہیں، کسی ...

آپ کی راۓ