
شمالی کوریا کے سربراہ 36 سالہ کم جونگ اُن کی شدید علالت اور موت کی خبروں کے بعد جنوبی کوریا کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پڑوسی ملک کے سربراہ نہ صرف زندہ ہیں بلکہ ان کی صحت بھی پہلے سے بہتر ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر کے مشیر نے مختصر مگر واضح انداز میں شمالی کوریا کے سربراہ کی صحت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کم جونگ اُن صحت مند ہیں۔
دوسری جانب برطانوی میڈیا نے سیٹلائٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریائی سربراہ کے زیر استعمال ٹرین ان کے کمپائونڈ میں موجود ہے جو ملک کے مشرقی ساحل کے قریب ہے۔
محسن نقوی تین دن برطانیہ میں قیام کریں گےجہاں وہ پی ایس ایل کے آئندہ سیزن کی لانچ کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریب اتوار کو لارڈز کرکٹ گراؤ...